غلام حسین اسماعیلی
-
غلامحسین اسماعیلی ، صدر رئیسی کے دفتر کے انچارج مقرر
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے ایک حکم میں ایرانی عدلیہ کے سابق ترجمان جناب غلامحسین اسماعیلی کو صدارتی دفتر کا انچارج مقرر کردیا ہے۔
-
ایرانی عدالت نے سی آئی اے کے جاسوس کو پھانسی کی سزا سنا دی
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سی آئی اے کے ایک جاسوس کو سپاہ قدس اور شہید سلیمانی کے بارے میں اطلاعات جمع کرنے کے جرم میں پھانسی کی سزا سنادی گئی ہے جس پر عنقریب عمل درآمد کیا جائےگا۔
-
ضرورتمند قیدیوں کو بھی کورونا اور رمضان المبارک کے ایام میں معیشتی پیکیج دیا جائےگا
ایرانی عدلیہ کے ترجمان جناب اسماعیلی نے کہا ہے کہ ضرورتمند قیدیوں کو بھی کورونا اور رمضان المبارک کے ایام میں معیشتی اور غذائی پیکیج دیا جائےگا۔
-
ایران کا امریکی صدرٹرمپ پر عالمی عدالت میں مقدمہ دائر کرنے کا فیصلہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف عالمی عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کےاحکامات دینے کا اعتراف کیا ہے جو عدالت میں پیش کیے جانے کے لیے مضبوط ثبوت ہے۔