غزہ جنگ
-
سچ کی قیمت جان ہے؛ غزہ دنیا بھر میں صحافت کے لیے خطرناک ترین مقام قرار
اقوام متحدہ کے فلسطینی مہاجرین کے امدادی ادارے آنروا کے کمشنر جنرل نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی دنیا بھر میں صحافیوں اور انسانی ہمدردی کے کارکنوں کے لیے سب سے خطرناک مقام بن چکی ہے، جہاں حقائق تک رسائی کو دانستہ طور پر روکا جا رہا ہے۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
غزہ بورڈ آف پیس کیا ہے؟ کن ممالک نے ٹرمپ کے منصوبے میں شمولیت اختیار کی؟
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے متعارف کرائی گئی "غزہ بورڈ آف پیس" کو غزہ کی تعمیرِ نو اور امن کے قیام کے لیے ایک نیا بین الاقوامی اقدام قرار دیا جا رہا ہے، تاہم اس منصوبے کو آغاز ہی سے شدید عالمی تنقید، شکوک و شبہات اور منفی ردعمل کا سامنا ہے۔
-
ابھی تک غزہ پر بمباری نہ رکی، صہیونی فوج کی جنگ بندی کی کھلم کھلا خلاف ورزی جاری
صہیونی فوج نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے غزہ کے مختلف علاقوں پر زمینی اور توپخانے کے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں، جس کے باعث انسانی بحران مزید سنگین ہو گیا ہے۔
-
اسرائیل دنیا کے بدترین ممالک کی فہرست میں شامل؛ تازہ ترین عالمی انڈیکس جاری
سال 2025 کے تازہ ترین عالمی انڈیکس (NBI) کے مطابق، اسرائیل بین الاقوامی ساکھ اور وقار کے لحاظ سے دنیا کے آخری درجے کے ممالک میں شامل ہو گیا ہے۔
-
غزہ جنگ کے آغاز سے اب تک 61 صہیونی فوجیوں کی خودکشی
صہیونی ذرائع ابلاغ کے مطابق طویل جنگ، شدید نفسیاتی دباؤ اور جنگی مناظر کے اثرات کے باعث اسرائیلی فوج میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
-
جسمانی معذوری کی شرح میں غزہ کا بدترین ریکارڈ
بیروت میں واقع امریکی یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق، غزہ دنیا میں بچوں کے اعضا کاٹنے کے سب سے زیادہ کیسز والا خطہ بن چکا ہے۔
-
فوجی افسران اپنا منہ بند رکھیں، اسرائیلی وزیر دفاع
صہیونی وزیر دفاع کاتز نے فوجی افسران کی میڈیا رسائی پر سخت پابندی لگا دی ہے، جس کے تحت اب کوئی سینئر افسر وزیر کی اجازت کے بغیر صحافیوں سے بات نہیں کر سکتا۔
-
غزہ کی جنگ خاتمے کے قریب ہیں، نیتن یاہو کا دعویٰ
غاصب صہیونی وزیر اعظم نے حماس کی مزاحمت کا اعتراف کرتے ہوئے خود کو غزہ جنگ کے خاتمے کا خواہاں ظاہر کرنے کی کوشش کی۔
-
جنگ غزہ سے سیاسی، معاشی اور سماجی نقصان پر صہیونی باشندے شدید پریشان، سروے رپورٹ
اسرائیلی روزنامہ معاریو کے سروے میں 69 فیصد افراد نے سماجی انتشار، 66 فیصد نے معاشی نقصان، جبکہ 63 فیصد نے سیکیورٹی خدشات کا اظہار کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
صہیونی فوجیوں میں خودکشی کی بڑھتی ہوئی وجوہات کیا ہیں؟
غزہ کی جنگ میں نفسیاتی دباؤ، مقاومتی گروہوں کی شدید مزاحمت اور اندرونی بحران اسرائیلی فوجی جوانوں میں خودکشیوں کا سبب بن رہے ہیں۔