غذائے نذری
-
پیغمبر اسلام (ص) کی ولادت کی مناسبت سے نذری غذا کا اہتمام
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حضرت امام جعفر صادق کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ایران کے اہلسنت علاقہ بجنورد میں نذری غذا پکانے اور تقسیم کرنے کا اہتمام کیا گيا۔
-
حضرت امام رضا (ع) کی نذری غذا سے شادی کے جوڑوں کی پذیرائی
یزد کے 50 جوڑوں نے اپنی شادی کی تقریب حضرت امام رضا علیہ السلام کے دسترخوان پر منعقد کی۔