غاصبانہ قبضہ
-
اسرائیل شام میں 9 فوجی اڈے قائم کر رہا ہے! صیہونی میڈیا کا انکشاف
صیہونی رژیم سے وابستہ میڈیا ذرائع نے شام میں غیر معمولی فوجی نقل و حرکت سے آگاہ کیا ہے۔
-
اسرائیل کی بدترین نسل کشی فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل نہیں کر سکی، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ قابض فوج کے ہاتھوں پچھلے 15 مہینوں کی نسل کشی فلسطینیوں کو ان کی سرزمین سے بے دخل نہیں کرسکی۔
-
اسرئیلی فوجیں ٹہلتی ہوئی شام میں داخل ہورہی ہیں، جنوبی شام کے ایک اور قصبے پر دراندازی!
شام پر جولانی رجیم کے قبضے کے بعد اسرئیلی فوجیں ٹہلتی ہوئی اس ملک میں داخل ہورہی ہیں، مقامی ذرائع ابلاغ نے ملک کے جنوبی صوبے قنیطرہ کے گاؤں المعلقہ میں صیہونی فوج کی دراندازی کی اطلاع دی ہے۔
-
اسرائیلی رجیم کا لبنان کے تین اسٹریٹجک علاقوں پر قبضے کا منصوبہ، امریکہ نے ہری جھنڈی دکھائی!
لبنان کے باخبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی حکومت لبنان کے تین اسٹریٹجک علاقوں پر قبضہ کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے۔
-
لبنان پر قابض اسرائیلی افواج کا انخلاء سے انکار! جنگ بندی کمیٹی منظر سے غائب
اسرائیلی ٹی وی چینل نے بتایا کہ تل ابیب واشنگٹن کو مطلع کرے گا کہ وہ 60 دن کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد بھی لبنان سے دستبردار نہیں ہوگا۔
-
شام پر امریکی قبضے میں توسیع؛ جولانی کو سانپ سونگھ گیا!
شامی ذرائع نے ملک کے اہم حصوں پر قبضہ کرکے فوجی اڈے قائم کرنے کے امریکی اقدامات سے پردہ اٹھایا
-
صیہونی رجیم کی شام پر مسلسل جارحیت، البعث شہر پر قبضہ کر لیا!
خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوج نے ایک بار پھر شام کے البعث شہر پر حملہ کیا۔
-
اسرائیل کی شام میں دراندزی، مقامی ہتھیار ضبط کر لئے!
اسرائیلی فوج نے شام کے صوبہ قنیطرہ پر اپنے حملوں کو بڑھاتے ہوئے مقامی لوگوں کو اپنے ہتھیار قابض افواج کے حوالے کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔
-
صیہونی رجیم کی شام کے صوبے قنیطرہ میں نئی سرگرمیاں، باقاعدہ فوجیں اتار دیں!
شام کے مقامی ذرائع نے بتایا کہ صہیونی فوج نے مزید فوجی ساز وسامان مقبوضہ گولان سے جنوبی شام کے صوبہ قنیطرہ میں منتقل کر دیا ہے۔
-
اسرائیل کے ہاتھوں شام کی اہم فوجی تنصیبات تباہ؛ 500 کلومیٹر علاقے پر قبضہ کر لیا!
المیادین کے نمائندے نے صیہونی حکومت کے ہاتھوں شام کی اہم فوجی تنصیبات کی تباہی اور اس ملک کے 500 کلومیٹر علاقے پر قبضے کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی فوج کی شام میں مسلسل دراندازی، دمشق کے علاقے "بیت جن" پر قبضہ
شامی ذرائع نے ملک کے خلاف صیہونی رجیم کی نئی فوجی نقل و حرکت کی اطلاع دی ہے۔
-
صیہونی وزیر جنگ کا شام کی گولان ہائٹس کے علاوہ جبل الشیخ پر بھی قبضے کا اعلان!
صیہونی وزیر جنگ نے شام میں جبل الشیخ کی اسٹریٹیجک بلندیوں پر قبضے کا اعلان کرتے ہوئے اسے اسرائیل کی سکیورٹی کے لئے اہم قرار دیا۔
-
اسرائیل نے شام کے ایک حصے پر قبضہ کر لیا
صیہونی ذرائع ابلاغ نے شام کے خلاف اس رجیم کی نئی جارحیت اور اس ملک کے ایک حصے پر قبضے کی خبر دی ہے۔
-
سنیئر تجزیہ کار کی مہر نیوز سے گفتگو؛
شام پر قبضہ گیری کی مہم کا مقصد اس ملک کے حصے بخرے کرنا ہے
مغربی ایشیائی امور کے ایک تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ پانچ سال کے وقفے کے بعد شام میں بدھ کے روز شروع ہونے والے حملوں نے ایک بار پھر خانہ جنگی اور دہشت گردی کو جنم دیا ہے۔
-
فلسطین پر قبضے کا مسئلہ ریفرنڈم کے ذریعے حل ہوگا، امیر عبد اللہیان
ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ صیہونی حکومت کے فلسطینی علاقوں پر قبضے کا مسئلہ مقبوضہ سرزمین میں ریفرنڈم کے انعقاد سے حل ہو جائے گا۔