30 دسمبر، 2024، 4:05 PM

صیہونی رجیم کی شام پر مسلسل جارحیت، البعث شہر پر قبضہ کر لیا!

صیہونی رجیم کی شام پر مسلسل جارحیت، البعث شہر پر قبضہ کر لیا!

خبر رساں ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی فوج نے ایک بار پھر شام کے البعث شہر پر حملہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی فوج نے ایک بار پھر شام کے صوبہ القنیطرہ کے شہر البعث پر حملہ کیا ہے۔

جارح فوج نے البعث شہر کی عمارتوں اور انتظامی مراکز پر قبضہ کر کے شامی ملازمین سے فوری طور پر وہاں سے نکل جانے کو کہا۔

واضح رہے کہ شام کے اقتدار پر جولانی عناصر کے قبضے کے بعد صیہونی رجیم کے قبضے میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

News ID 1929188

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha