عید بعثت
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی عید مبعث کے موقع پر عوام سے براہ راست خطاب کریں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای عید مبعث کے موقع پر مختلف ٹی وی چینلوں اور سوشل میڈیا کے ذریعہ عوام سے خطاب کریں گے۔
-
پیداوار میں برق رفتاری قدرت کے وسائل میں شامل ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید بعثت کی مناسبت سے قوم سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: پیداوار میں وسعت اور برق رفتاری قدرت کے وسائل میں شامل ہے۔
-
عید بعثت کی مناسبت سے رہبر معظم کا قوم سے خطاب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید بعثت کی مناسبت سے قوم سے براہ راست خطاب کیا۔