علامہ راجہ ناصر عباس
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کے وارنٹ گرفتاری جاری
دوران سماعت غیر حاضری پر عدالت نے ایم این اے خرم شہزاد، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری سمیت دیگر کارکنوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
-
سربراہ ایم ڈبلیو ایم پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس کی قیادت میں وفد کی عمران خان سے ملاقات
چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا تھا کہ ملکی ترقی کی پائیدار بنیادوں کیلئے آئین و قانون کی بالادستی کا حصول لازمی جزو ہے۔ عمران خان نے کہا کہ میں تمام شعبہ ہائے زندگی اور مکاتبِ فکر سے اپیل کرتا ہوں کہ آگے بڑھ کر پاکستان کو دستور و قانون کی راہ پر چلانے کی تحریک میں اپنا کردار ادا کریں۔