عصر حاضر
-
عصر حاضر کا صلاح الدین ایوبی، قاسم سلیمانیؒ
امریکیوں کے ہاتھوں شہادت پر بلا تخصیصِ مسلک پاکستان کے ہر مسلمان نے جس طرح غم و غصے کا اظہار کیا، اس نے دنیائے کفر پر یہ بات ثابت کردی ہے کہ مسلمان جسمِ واحد کی طرح ہیں۔
-
شیخ زکزاکی عصر حاضر میں ایثار اور استقامت کی علامت بن چکے ہیں،علامہ مقصود ڈومکی
انہوں نے کہا کہ علامہ ابراہیم زکزاکی نائجیریا کے بہادر حسینی جس نے اپنے چھ جوان بیٹے راہ خدا میں قربان کر دیے حالیہ سانحے میں ان کا جوان بھتیجا محسن یعقوب زکزاکی شہید ہوا ہے جوکہ زکزاکی خاندان کی راہ حسینیت میں قربانی کی نئی مثال ہے۔