عبد الرشید دوستم
-
ترکی میں طالبان مخالف افغان رہنماؤں کا اعلی اجلاس / قومی مزاحمتی کونسل کی تشکیل
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں سابق افغان نائب صدر اور اہم جنگجو کمانڈر رشید دوستم کی میزبانی میں ہونے والے ایک اجلاس میں جلاوطن 40 افغان رہنماؤں نے طالبان کے خلاف اعلی قومی مزاحمتی کونسل بنانے کا اعلان کردیا ہے۔
-
افغانستان کے نائب صدر قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
افغانستان کے نائب صدرعبدالرشید دوستم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے جبکہ حملے میں ان کا سکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا۔