عارف علوی
-
پاکستانی نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے عہدے کا حلف اٹھالیا
پاکستان کے 24ویں وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے ایوان صدر میں عہدے کا حلف لیا۔
-
پی ٹی آئی نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کا معاملہ صدر کے سامنے اٹھا دیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں نے صدر ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی اور انہیں عام انتخابات میں ہونے والی مبینہ دھاندلیوں سے آگاہ کیا ہے۔
-
’کم از کم مزید کھدائی بند کردیں‘، پاکستانی صدر کا معنی خیز بیان
الیکشن نتائج کی آمد کے موقع پر عارف علوی نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اگر ہم اپنے آپ کو گڑھے میں پائیں تو حکمت کا تقاضہ ہےکہ اللہ سے مدد مانگیں اور کم از کم مزید کھدائی بند کردیں۔
-
پاکستان اور ایرانی صدور کی ٹیلیفونک گفتگو؛
سرحدوں کی حفاظت کے لئے پاکستان کو مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے
صدر رئیسی نے پاکستان کے ساتھ مشترکہ سرحدوں کی سیکورٹی بڑھانے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ دونوں ممالک توانائی اور دیگر شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دے سکتے ہیں۔
-
فلسطین پر اسرائیلی قبضے کی مذمت کے بغیر امن ممکن نہیں، پاکستانی صدر
عارف علوی نے بیان میں کہا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کے حقوق اور عوام پر غاصبانہ قبضے اور ظلم و ستم کی مذمت کے بغیر امن کی طرف پیش رفت ممکن نہیں۔
-
واقعہ کربلا سے ہمیں بے لوث اور عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے، پاکستانی صدر
پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عاشورہ کا مقدس دن اسلامی تاریخ میں بہت اہمیت رکھتا ہے، اس دن کربلا کے میدان میں حق وباطل کی جنگ میں اسلامی اقدار کے تحفظ کی خاطر نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام نے عظیم قربانی پیش کی۔
-
پابندیوں کے باوجود ایرانی کی ترقی حیرت انگیز ہے، پاکستانی صدر
پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان اور ایران دو ہمسایہ ممالک ہیں جن کے درمیان اقتصادی تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے۔ ایران نے پابندیوں کے باوجود حیرت انگیز ترقی کی ہے جوکہ خوشی کا باعث ہے۔
-
عمران خان کی گرفتاری سے ملکی حالات مزید خراب ہوں گے، پاکستانی صدر
ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کے بہانے بنا کر آئین سے کھلواڑ کیا جارہا ہے اور اس وقت کوئی بھی درگزر کرنے کو تیار نہیں ہے۔
-
پاکستانی صدر کی انقلاب اسلامی کی 44 ویں سالگرہ پر مبارکباد
ڈاکٹر عارف علوی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کو مبارکباد کا خط لکھا، جس میں عارف علوی نے پاکستان کی حکومت اور عوام کی جانب سے مبارکباد کا پیغام بھیجا۔
-
عمران خان کی گرفتاری پر مزید حالات خراب ہوں گے، پاکستانی صدر
پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو اس کا شدید عوامی ردعمل آئے گا۔
-
پاکستانی قانون میں خودکشی کی کوشش پر سزا ختم
پاکستانی صدر ڈاکٹر عارف علوی نے قانون میں خودکشی کی کوشش پر سزا کو ختم کرنے کی منظوری دے دی۔
-
پاکستانی صدر نے جشن میلاد النبیؐ کی مناسبت سے قیدیوں کی سزاؤں میں کمی کی منظوری دیدی
جشن میلاد النبی(ص) کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 90 روز کی کمی کی منظوری دے دی گئی۔
-
پاکستانی صدر اور وزیر اعظم نے بی جے پی رہنما کے توہین آمیز بیان کی شدید مذمت کی
پاکستانی صدر عراف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف نے ہندوستانی حکمراں جماعت بی جے پی رہنما کی جانب سے رسول اکرم (ص) کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزير اعظم مودی کے دور حکومت میں بھارت میں مذہبی آزادی بری طرح پامال ہوئی ہے جس پر دنیا کو فوری ایکشن لینا چاہیے۔
-
پاکستانی صدر کا دھمکی آمیز خط کے بارے میں بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کا حکم
پاکستان کے صدر عارف علوی نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کے چیف جسٹس کے نام خط میں غیر ملکی دھمکی آمیز مراسلے کے بارے میں غیر جانبدار اور بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
-
عمران خان کا پاکستانی صدر اور چیف جسٹس سے دھمکی آمیز خط کی تحقیق کا مطالبہ
پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے ایک خط میں پاکستان کے صدرِ عارف علوی اور چیف جسٹس سے امریکی دھمکی آمیز خط کے بارے میں تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
صدر عارف علوی کا اپنے عہدے سے مستعفی نہ ہونے فیصلہ
عمران خان کے وزارت عظمی سے برطرف ہونے کے باوجود صدر عارف علوی اپنے عہدے پر کام جاری رکھیں گے اور انہوں نے مستعفی ہونے کا فی الحال کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
-
پاکستان کی قومی اسمبلی تحلیل/90 دنوں میں انتخابات کا اعلان
پاکستان کے صدر عارف علوی نے وزیراعظم عمران خان کی تجویز پر پاکستان کی قومی اسمبلی کو تحلیل کردیا ہے جس کے بعد وفاقی کابینہ تحلیل ہوگئی ہے۔
-
پاکستان کے قومی دن کی مرکزی تقریب میں پاکستانی صدر اور وزیر اعظم کی شرکت
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے شکر پڑیاں پریڈ گراؤنڈ میں یومِ پاکستان کی مرکزی تقریب میں پاکستان کے صدرِ عارف علوی، وزیرِ اعظم عمران خان اور پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے شرکت کی۔
-
پاکستانی حکومت اوراپوزیشن رہنماؤں کی پشاور میں شیعہ جامع مسجد پر دہشت گردانہ حملے کی مذمت
پاکستان کے صدرعارف علوی، وزیر اعظم عمران خان ، وزیر داخلہ شیخ رشید اور اپوزیشن رہنماؤں نے پشاور میں شیعہ جامع مسجد اور امامبارگاہ پرنماز جمعہ کے دوران وہابی دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستان کا جموں و کشمیرکے مسئلہ پر اپنے اصولی موقف پر قائم رہنے کا اعلان
پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان جموں و کشمیرکے مسئلہ پر اپنے اصولی موقف پر قائم ہے اور حق خود ارادیت کی منصفانہ جدوجہد میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔
-
ایران کا افغانستان میں مشترکہ، جامع اور ہمہ گیر حکومت کی تشکیل کی حمایت جاری رکھنے کا عزم
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ترکمنستان میں اقتصادی تنظیم اکو کے سربراہی اجلاس کے ضمن ميں پاکستان کے صدرعارف علوی سے ملاقات میں کہا ہے کہ ایران ، افغانستان میں مشترکہ، جامع اور ہمہ گیر حکومت کی تشکیل کی حمایت کرتا ہے۔
-
پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن کا احتجاج کے بعد واک آؤٹ
پاکستان کے صدر عارف علوی نے پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان اور چین کے تعلقات میں دراڑپیداکرنےکی کوشش میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑےگا۔
-
پاکستان کا کشمیر کی حیثیت بحال ہونے تک ہندوستان سے مذاکرات نہ کرنے کا فیصلہ
پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی حیثیت بحال ہونے تک ہندوستان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔