طاقتور
-
ایران آج پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور ہے/دشمن کو منہ توڑ جواب دیں گے، آیت اللہ رئیسی
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نےکہاکہ تعلقات کی بحالی اسرائیل کے لئے سلامتی کی ضامن نہیں ہوگی اور آج اسلامی ممالک ہر زمانے سے زیادہ طاقتور ہے اور امریکہ کو ہر زمانے سے زیادہ کمزور سمجھتے ہیں۔
-
طاقت کا توازن اسلام اور اسلامی انقلاب کے حق میں بدل گیا ہے، سربراہ سپاہ پاسداران
جنرل سلامی نے کہاکہ جب دشمن ملکوں کو تقسیم کرنے کے منصوبے کو مکمل نہیں کر پارہا، جب صیہونی حکومت دریائے نیل سے فرات تک حکومت کرنے کی سوچ رکھنے کے باوجود اپنے اردگرد کنکریٹ کی مضبوط دیوار بنانے پر مجبور ہے تو اس کا مطلب یہ ہے کہ طاقت کا توازن اسلام اور اسلامی انقلاب کے حق میں بدل گیا ہے۔
-
ایران ، اوبامہ کے دورہ سے طاقتور ہوگیا ہے/ ٹرمپ نے امریکہ کو کمزور بنادیا
امریکی وزارت خآرجہ کے سابق ڈپٹ ڈائریکٹر جوئل رابین نے کہا ہے کہ ٹرمپ کی پالیسیوں کے نتیجے میں امریکہ کمزور اور دنیا سے الگ تھلگ ہوگیا ہے جبکہ ایران ، اوبامہ کے دورہ سے طاقتور ہوگیا ہے۔
-
ہم ایرانی فوج کو علاقائی اور عالمی سطح پر متفاوت اور طاقتور کیوں سمجھتے ہیں؟
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی بعض خاص ، اہم ، بے نظیر اور ممتازخصوصیات ہیں جو دیگر ممالک کی افواج میں یا موجود نہیں یا کمرنگ اور نہ ہونے کے برابر ہیں جن کی بنا پرایرانی فوج علاقائی اور غیر علاقائی ممالک کی افواج کی نسبت مضبوط، طاقتور اور متفاوت ہے۔