شہرضا
-
شہرضا میں شہید سلیمانی کی یاد میں عظيم اجتماع
ایران کے شہرضامیں سپاہ اسلام کے مایہ ناز کمانڈر میججنرل شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں عوامی اجتماع میں منعقد ہوا۔
-
شہرضا کے باغات سے انار جمع کرنے کی فصل کا آغاز
ایران کے علاقہ شہرضا کے باغات سے انار جمع کرنے کی فصل کا آغاز ہوگیا ہے شہرضا کے 1650 ہیکٹر علاقہ میں انار کے باغات موحود ہیں۔