شب قدر کے مخصوص و مشترکہ اعمال
-
شب قدر کے مخصوص اعمال
رمضان المبارک کی انیسویں، اکیسویں اور تئیسویں رات شب قدر ہے اور شب قدر وه رات ہے جو ہزار مہینوں سے افضل ہوتی ہے۔
-
رمضان المبارک کی انیسویں شب پہلی شب قدر / شب قدر ہزار مہینوں سے افضل/ شبہائے قدر کےاعمال
رمضان المبارک کی انیسویں شب پہلی شب قدر ہے اور شب قدر ہزار مہینوں سے افضل ہے اس رات کے اعمال ہزار مہینوں کے اعمال سے بہترہیں اور اس رات میں سال کے تمام امور مقدر ہوتے ہیں۔