سید محمد مقیمی
-
ایرانی صدارتی انتخابات: کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی مہلت ختم
آئین کی نگرانی کرنے والی گارڈین کونسل 7 روز کے اندر امیدواروں کی اہلیت کا جائزہ لے گی۔ اہل امیداوروں کی فہرست 11 جون کو جاری کی جائے گی۔
-
تہران یونیورسٹی کی جانب سے شیخ زکزکی کو اعزازی پی ایچ ڈی کی سند
ہفتے کی رات تہران یونیورسٹی کی جانب سے ایک تقریب میں نائجیریا کے مذہبی رہنما شیخ ابراہیم زکزکی کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی سند عطا کی گئی۔