سیاح1
-
نوروز کے موقع پر گناوہ کے ساحل پر سیاحوں کی رفت و آمد
بندرگناوہ ایران کے سیاحتی مقامات میں اہم مقام ہے بندر گناوہ کے ساحل پر سالانہ کئي ملین سیاح سفر کرتے ہیں۔
-
پاکستان کے علاقہ مری میں برفباری میں پھنسے 19 سیاح جاں بحق
پاکستان کے علاقہ مری میں برفباری میں پھنسے 19 سیاح شدید سردی کی وجہ سے جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ وزیرداخلہ شیخ رشید نے فوج اور سول آرمڈ فورسز کو طلب کرلیا ہے۔
-
مشہورایفل ٹاور آج سے سیاحوں کیلئے کھول دیاجائےگا
فرانس کے مشہورایفل ٹاورکو کورونا وائرس کیر وک تھام کے سلسلے میں بند کردیا گیا تھا جسے آج سے سیاحوں کیلئے کھول دیاجائےگا۔
-
بھارت نے تاج محل کو آج سے عوام کے لئے کھول دیا
بھارت میں کورونا وائرس کے باعث 6 ماہ سے بند تاج محل آج سے عام عوام کیلئے کھول دیا گیا ہے۔
-
بھارتی حکومت کا 21ستمبر سے تاج محل کھولنے کا اعلان
بھارتی حکومت نے 21ستمبر سے تاج محل اور آگرہ فورٹ کھولنےکا اعلان کردیا ہے۔
-
یزد میں حسینیہ ایران میں عاشورائی جوش و جذبہ اور ولولہ کی لہر جاری
ایران کے صوبہ یزد میں حسینیہ ایران میں گذشتہ چند برسوں سے مذہبی ثقافت کی اچھی رونق تھی لیکن اس سال یہ رونق بظاہر کوروناو ائرس کی وجہ سے ماند پڑ گئی ہے لیکن اس سال یزد میں مجازی فضا کے ذریعہ غیر ملکی سیاحوں کو تحریک عاشورا سے روشناس کرایا جارہا ہے۔
-
دنیا بھر میں کورونا وائرس سیاحت کی صنعت کو 320 ارب ڈالرز کا نقصان
دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وجہ سے سیاحت کی صنعت کو گذشتہ پانچ ماہ کے دوران 320 ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔