سونیا گاندھی نے ’دی ہندو‘ میں لکھے اپنے مضمون میں اسرائیل کے ایران پر حملے اور غزہ کی تباہی پر نئی دہلی کی خاموشی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور اسے ہندوستانی اصولوں سے انحراف قرار دیا ہے۔