سلمان خورشید
-
ملک سے نفرت کی سیاست اور اقلیتیوں کے استحصال کو روکنا ضروری، سابق ہندوستانی وزیر خارجہ
بھارتی سابق وزیر سلمان خورشید نے کہاکہ پہلے ہم آپس میں متحد ہو جائیں تو برادران وطن کو ساتھ میں لینا آسان ہو جائے گا اس لئے پہلے اپنے لوگوں سے بات کی جا رہی ہے۔
-
ہندو انتہا پسندوں کے بارے میں جوکہا وہ صحیح ثابت ہوا
بھارت کے سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید نے کہا ہے کہ میرے گھر پر ہندو انتہا پسندوں کے حملے سے ثابت ہوگيا کہ میں نے جو ہندو انتہا پسندوں کے بارے میں کہا وہ صحیح تھا۔
-
بھارت کے سابق وزیر خارجہ کے گھر پر ہندو دہشت گردوں کا حملہ
بھارت کے سابق وزیر خارجہ سلمان خورشید کے گھر پر ہندودہشت گردوں اور انتہا پسندوں نے حملہ کرکے تھوڑ پھوڑ کی ہے۔ سلمان خورشید نے اپنی کتاب میں ہندو دہشت گردوں کو داعش اور بوکوحرام قراردیا تھا۔