سرگئی شویگو
-
یوکرائن جنگ میں فتح کے علاوہ کوئی اور آپشن قبول نہیں ہے، روسی وزیردفاع
سرگئی شویگو نے یوکرائن کے خلاف جنگ میں فتح کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرائنی دفاعی انفراسٹرکچر کو تباہ کرنے کے لئے روس خصوصی فوجی آپریشن جاری رکھے گا۔
-
امریکہ کے انخلاء کے بعد افغانستان میں خانہ جنگی کا خطرہ
روسی وزیرِ دفاع نے امریکہ اور نیٹو پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی اور نیٹو افواج کے انخلاء کے بعد خانہ جنگی شروع ہوجائے گی۔