سابق وزیر اعظم
-
نیتن یاہو اسرائیل کو علاقائی جنگ کی طرف دھکیل رہے ہیں، ایہود باراک
صیہونی رجیم کے سابق وزیراعظم نے حماس کے ساتھ معاہدہ نہ کرنے پر نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
عراق کے سابق وزیر اعظم کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات
ایران کے وزیر خارجہ اور عراق کے سابق وزیر اعظم نے اتوار کی شام تہران میں ملاقات اور گفتگو کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور عراق کی تازہ ترین صورتحال اور اہم علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
پاکستانی وزیر داخلہ کی سابق وزیر اعظم پر شدید تنقید، عمران خان کو فتنہ قرار دے دیا
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستانی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ جب بھی مجھے بات کرنے کا موقع ملا ہے میں نے تسلسل سے کہا ہے کہ عمران خان ایک فتنہ ہے جو قوم کو نقصان پہنچا رہا ہے۔
-
امریکی غلاموں کی غلامی سے موت بہتر ہے، پاکستانی سابق وزیر اعظم
پاکستانی سابق وزیر اعظم عمران خان نے کرک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ان چوروں کی کبھی غلامی نہیں کروں گا۔ بیرونی سازش کے تحت ان ڈاکوؤں کو مسلط کیا گیا۔ ہماری حکومت نے بھارت سے تجارت ختم کی۔
-
پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کیلئے مقدمہ درج
اسلام آباد میں پاکستانی سابق وزیراعظم اور چئیرمین تحریک انصاف عمران خان پر اداروں کیخلاف نفرت انگیز تقریر کرنے پر مقدمہ کیلئے درخواست جمع کروادی گئی۔
-
دی گارڈین نے میری گفتگو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کی، عمران خان
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ دی گارڈین نے ملعون سلمان رشدی کے حوالے سے میری گفتگو کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کی۔ میں نے بھارت میں ملعون سلمان رشدی کو مدعو کرنے پر سیمینار میں شرکت سے انکار کیا۔
-
پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں، انہوں ںے 30 کروڑ کے اثاثے اور بشریٰ بی بی کے نام 698 کنال اراضی ظاہر کی ہے۔
-
امریکیوں کے تسلط سے نکل جاو، قطر کے سابق وزیر اعظم کا یورپ کو مشورہ
قطر کے سابق وزیر اعظم حمد بن جاسم نے یورپ کو مشورہ دیا کہ امریکہ کے تلسط سے نکل کر اپنے مستقبل کو محفوظ بنائیں۔
-
امریکی مراسلے کی تحقیقات ہونی چاہیے تھی لیکن اسے دبانے کی پوری کوشش کی گئی،عمران خان
عمران خان کا کہنا تھا کہ امریکی سفیر نے کہا وزیراعظم کو نہ ہٹا یا تو پاکستان کو مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا، ڈونلڈ لو کہتا ہے کہ وزیراعظم کو ہٹایا گیا تو معاف کیا جائے گا، کیا ایک منتخب وزیراعظم کو اس طرح سے ہٹایا جاتا ہے؟
-
سابق وزیر اعظم جاپانی عوام کے لئے عظیم سیاستدان اور ایک عالمی شخصیت تھے، صدر رئیسی
یرانی صدر حجت الاسلام و المسلمین سید ابراہیم رئیسی نے سابق جاپانی وزیر اعظم شنزو آبے کے قتل کے موقع پر جاپانی وزیر اعظم اور عوام کے نام اپنے تعزیتی بیان میں کہاکہ آنجہانی سابق وزیر اعظم جاپانی عوام کے لئے عظیم سیاستدان اور ایک عالمی شخصیت تھے.
-
مجھے اپنی نہیں ملک کی فکر ہے، عمران خان
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں اپنی فوج کو کبھی کمزور نہیں دیکھ سکتا۔