زراعت
-
80 سال کے حسین اصغر روزے کی حالت میں زراعت میں مشغول
حاج حسین دقاقیان المعروف حسین اصغر کی عمر 80 سال ہے اور وہ رمضآن المبارک میں روزے کی حالت میں سائیکل پر سوار ہوکر اپنے کھیت میں زراعت کرتے ہیں۔
-
ایران کے وزیر زراعت نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير زراعت نے صحافیوں سے گفتگو میں ملک میں زرعی ترقی کے بارے میں سوالات کے جوابات دیئے۔
-
ایران کے وزیر زراعت عہدے سے مستعفی ہوگئے
ایران کے وزیر زراعت نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا ہے جبکہ صدر حسن روحانی نے ان کا استعفی منظور کرلیا ہے۔
-
اسرائیلی حکومت نے فلسطینیوں کا پانی چوری کرکے ان کی زراعت کو تباہ کردیا
اسرائیلی کی طرف سے فلسطینیوں کے پانی کی چوری کا سلسلہ جاری ہے اسرائیلی حکومت نے مغربی پٹی میں فلسطینیوں کا پانی چوری کرکے ان کی زراعت کو تباہ کردیا ہے۔
-
تہران کے اطراف کے فارموں اور کھیتوں سے سبز پھلیاں توڑنے کی فصل
اس رپورٹ میں ایران کے دارالحکومت تہران کے اطراف کے کھیتوں اور فارموں سے راجماں کی سبز پھلیاں توڑنے اور جمع کرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
امریکی فوج کا رومانیہ کے کھیتوں پر حملہ
رومانیہ ميں تعینات امریکی فوجیوں نے بکتر بند گاڑیوں کے ذریعہ ایک گاؤں کے زرعی کھیتوں پر حملہ کرکے کئی ہیکٹر زمین پر موجود فصل کو تباہ کردیا ہے۔