دینی تعلیمات
-
قرآن کو تبلیغی میدان سے نکال کر عملی زندگی میں لانا ہوگا، حجت الاسلام قمی
اسلامی تبلیغاتی مرکز سربراہ حجت الاسلام محمد قمی نے سماجی زندگی میں قرآن کے کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس مقام تک پہنچنا چاہیے کہ لوگ زندگی کے مسائل کا سامنا کرتے وقت قرآن کی مؤثر آیات کو یاد کریں اور ان کی طرف رجوع کریں۔