دریا
-
انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں 11 بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے
انڈونیشیا کے جزیرے جاوا کے ایک دریا کی صفائی مہم کے دوران اسکول کے 13 سے 15 سال کے 11 بچے کشتی سے گرنے کی وجہ سے ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔
-
دریا کے اس طرف
بی آبہ نامی گاؤں ایران کے صوبہ چہار محال بختیاری میں واقع ہے۔ یہ علاقہ کافی صعب العبور ہے جس کی وجہ بہت سی سماجی سہولیات سے محروم ہے۔
-
قرہ سو دریا میں مچھلیوں کی اموات
قرہ سو دریا دشت کرمانشاہ میں واقع ہے یہ دریا کرمانشاہ کے وسط سے گزرتا ہوا گاماسیاب دریا سے ملحق ہوجاتا ہے اس دریا میں صنعتی آلودگی کی وجہ سے مچھلیوں کی اموات واقع ہوئی ہے۔
-
کرمان میں دریائے " نمچ " کا پانی غیر معمولی طور پر سرخ ہوگيا
ایران کے صوبہ کرمان کے جنوب میں واقع دریائے " نمچ " کا پانی غیر معمولی طور پر سرخ ہوگيا۔
-
دریا میں غرق ہونے والی گاڑی سے تین افراد کو بچالیا گيا
زر آباد میں ایک گاڑی دریا کی طغیانی ميں پھس گئی مقامی افراد میں گاڑی میں پھنسے 3 افراد کو بحفاظت نیال لیا۔
-
سیستان اور بلوچستان کے مقامی دریاؤں میں طغیانی
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں شدید بارش ہوئی ہے جس کے نتیجے میں مقامی دریاؤں میں طغیانی آگئی ہے۔
-
روس میں منجمد دریا میں بس گر کر تباہ ہوگئی
روس کے علاقہ سائبیریا میں ایک مسافر بس منجمد دریا میں گر کر تباہ ہوگئی بس میں 43 مسافر سوار تھے جن میں سے 19 ہلاک ہوگئے۔
-
لوگوں کے ڈوبنے میں دریاؤں اور ڈیموں کا نقش
نئے شمسی سال کے پہلے دو مہینوں میں دریاؤں اور ڈیموں میں 128 افراد ڈوب گئے ہیں۔