خطے کی سلامتی
-
خطے کے ممالک اپنی سلامتی کی حفاظت کر سکتے ہیں، بیرونی قوتوں کو اپنا رویہ بدلنا ہوگا، ایڈمرل ایرانی
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ خطے کی صورت حال اب ماضی جیسی نہیں رہی،غیر علاقائی قوتوں کو اپنا نظریہ بدلنا ہوگا۔
-
ایران خطے کی سلامتی کے تحفظ کی صلاحیت رکھتا ہے، ایڈمرل سیاری
ایرانی بحریہ کے کمانڈر نے کہا کہ ملک کے پاس ایسی جنگی صلاحیت ہے کہ وہ اپنی اور خطے کے ممالک کی سلامتی کی حفاظت کر سکتا ہے۔