خالصتان
-
بھارتی ریاست پنجاب میں خالصتان کے حق میں مظاہرہ
بھارتی ریاست پنجاب کے شہرپٹیالہ میں سکھوں نے الگ وطن خالصتان کے حق میں مظاہرہ کیا ، سکھوں اور ہندو انتہا پسندوں کے درمیان جھڑپوں کے بعد شہر میں کرفیو نافذ کردیا گیا ہے۔
-
بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر سکھوں نے خالصتان کا پرچم لہرا دیا
بھارت میں سکھوں کی آزاد ریاست خالصتان کے قیام کے لیے چلنے والی تحریک میں ایک بار پھر تیزی آ گئی ہے بھارت کے یوم آزادی کے موقع پر سکھوں نے خالصتان کا پرچم لہرا دیا۔
-
فرانس میں سکھوں کا خالصتان کی آزادی کے لیے احتجاجی مظاہرہ
فرانس کے دارالحکومت پیرس کے مشہور ایفل ٹاور کے سامنے سکھ کمیونٹی نے خالصتان کی آزادی کے لیے مسلسل دو گھنٹے بھر پور احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
سکھ تنظیموں کا 4 جولائی سے خالصتان کے لیے ریفرنڈم کرانے کا اعلان
دنیا بھرکی سکھ تنظیموں کی طرف سے 4جولائی سے خالصتان کے لیے ریفرنڈم ٹوئنٹی 20 کی رجسٹریشن شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے جس سے بھارتی حکومت کی پریشانیوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔
-
تمام سکھ آج بھی خالصتان کے حامی اور طرفدار ہیں
بھارت میں اکال تخت کے جتھہ دار گیانی ہرپریت سنگھ نے کہا ہے کہ تمام سکھ آج بھی خالصتان کے حامی اور طرفدار ہیں، تمام سکھ خالصتان چاہتے ہیں اور اگر بھارتی حکومت انہیں خالصتان دے دیتی ہے تو وہ اسے لے لیں گے۔