حساس ادارے
-
ایران نے اسرائیلی جوہری تنصیبات اور ماہرین سے متعلق نئی معلومات جاری کردیں+ویڈیو
ایرانی وزارت انٹیلیجنس نے خفیہ آپریشن کے ذریعے حاصل شدہ دستاویزات، تصاویر اور ویڈیوز پر مشتمل حساس اور نئی معلومات جاری کردیں، جن میں 189 اسرائیلی جوہری ماہرین کی شناخت اور ان کے منصوبوں کی تفصیلات شامل ہیں۔