جہانگیری
-
امریکہ کی پیروی کرنے سے ایران اور جنوبی کوریا کے تعلقات کو نقصان پہنچا
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگيری نے جنوبی کوریا کے وزیر اعظم کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ جنوبی کوریا کی طرف سے امریکہ کی پیروی کی وجہ سے ایران اور جنوبی کوریا کے تعلقات کو نقصان پہنچا ہے۔
-
ایران کے نائب صدر کا بندر عباس کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری ایک روزہ دورے پر بندر عباس پہنچ گئے ہیں۔
-
ایران کے نائب صدر کی موجودگی میں دماوند کوہ کے وقف کے بارے میں تبادلہ خیال
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کی موجودگی میں دماوند پہاڑ کے وقف کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایران کے نائب صدر سے وزارت داخلہ کے اہلکاروں کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر جہانگیری سے ایرانی وزارت داخلہ کے اہلکاروں نے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران خطے کا امن ترین ملک/ ایران قومی اور ملکی دفاع کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر جہانگیری نے کہا ہے کہ ایران خطے کا امن ترین ملک ہے جو قومی اور ملکی دفاع کی بھر پور صلاحیت رکھتا ہے۔
-
رہبر معظم ملک کے استحکام اور نظام کے اقتدار کا مظہر ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ رہبر معظم انقلاب اسلامی ملکی استحکام اوراسلامی نظام کے اقتدار کا مظہر ہیں۔
-
تہران میں شام کے وزير اعظم کا باقاعدہ استقبال
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے تہران میں شام کے وزیر اعظم عماد خمیس کا باقاعدہ استقبال کیا ہے ۔
-
ایران کے نائب صدر کا رفاہ ایرانیان سائٹ کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے رفاہ ایرانیان سائٹ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
-
ایرانی نائب صدر کی حکومتی اخراجات کو کم کرنے پر تاکید
ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے حکومتی اخراجات کو کم کرنے پر تاکید کی ہے۔
-
ایران کے نائب صدر کا میانہ کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے تین وزیروں کے ہمراہ میانہ کے زلزلہ سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔
-
جہانگیری ازبکستان پہنچ گئے
اسلامی جمہورکیہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری ازبکستان پہنچ گئے۔
-
ایران کے نائب صدر آج ازبکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری آب ازبکستان کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
-
ایران کے نائب صدر کی عراق میں حسینی اربعین کے پیدل مارچ میں شرکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری اربعین حسینی میں شرکت کے لئے عراق کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے پیدل میں شرکت کے بعد حرم حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کی ہے۔
-
ایران کے نائب صدر کی روسی وزیر اعظم سے ملاقات
ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کاسپیئن اقتصادی فورم میں روس کے وزیر اعظم دمیتری مدودف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ملک بھر کے ڈپٹی کمشنروں کا اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر جہانگیری ، وزیر داخلہ رحمانی فضلی اور وزير خارجہ محمد جواد ظریف کی موجودگی میں ایران کے ضلعی ڈپٹی کمشنروں کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
ایرانی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں کا اجلاس
تہران میں نائب صدراسحاق جہانگيری کی موجودگی میں ایرانی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں کا اجلاس منعقد ہوا۔
-
نائب صدر کا زنجان کا ایک روزہ دورہ
ایران کے نائب صدر جہانگیری نے صوبہ زنجان کے ایک روزہ دورے کے دوران متعدد ترقیاتی پراجیکٹوں کا افتتاح کیا ہے۔