جوزف بوریل
-
غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانی حقوق کی صریح خلاف ورزی ہے، یورپی یونین
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے عہدیدار نے صیہونی وزیر اعظم کی گرفتاری کے لئے عالمی فوجداری عدالت کے فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے تاکید کی کہ تمام یورپی ممالک کو اس فیصلے پر عمل درآمد کرنا چاہیے۔
-
لبنان میں ایک لاکھ گھر تباہ ہوچکے ہیں، اسرائیل کو جنگ بندی قبول کرنی ہوگی، جوزف بورل
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے لبنان میں ایک لاکھ مکانات کی تباہی کا ذکر کرتے ہوئے تل ابیب کی جانب سے جنگ بندی کو قبول کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ غزہ کی صورتحال لبنان سے بھی بدتر ہے۔
-
فوجداری عدالت کا فیصلہ سیاسی نہیں ہے، اس پر عمل درآمد ہونا چاہیے، جوزف بورل
یورپی یونین کے خارجہ پالیسی کے عہدیدار نے صیہونی حکام کے خلاف بین الاقوامی فوجداری عدالت کے فیصلے کی حمایت کا اعلان کیا۔
-
صہیونی وزیر کا منصوبہ غیر قانونی اور قابل مذمت ہے، یورپی یونین
یورپی یونین کے رہنما جوزف بوریل نے صہیونی انتہا پسند وزیر کے غرب اردن کے حوالے سے منصوبے کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے مذمت کی ہے۔
-
اقوام متحدہ تمام محاذوں پر اسرائیلی حملوں کی زد میں ہے، سربراہ یورپی یونین
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے عہدیدار نے کہا کہ اقوام متحدہ تمام محاذوں پر اسرائیل کے حملے کی زد میں ہے۔
-
بیروت پر صہیونی حکومت کا حملہ، مغربی ممالک کا اظہار تشویش
بیروت پر صہیونی فضائی کے دوبارہ حملوں کے بعد مغربی ممالک نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
صہیونی انتہا پسند وزیر پر پابندی عائد کی جائے، جوزف بورل
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں اسرائیل کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے خلاف جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے انتہا پسند صہیونی وزیر پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
یورپی یونین کے سربراہ انتہا پسند انتہائی اسرائیلی وزراء پر پابندیوں کا مطالبہ کریں گے، ذرائع
جوزف بورل، جمعرات کو یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں اسرائیلی رجیم کے دو انتہاپسند وزراء اتمار بین گویر اور بیزیل سموٹریچ کے خلاف پابندیوں کا مقدمہ پیش کریں گے۔
-
غزہ میں اسکول پر صہیونی حملے کے مناظر وحشتناک ہیں، جوزف بورل
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ غزہ میں اسکول پر صہیونی حکومت کے حملے کے مناظر نہایت وحشتناک ہیں۔
-
ایران صہیونی نیٹ ورک کو سزا دینے کا حق ضرور استعمال کرے گا، علی باقری کی جوزف بورل سے ٹیلیفونک گفتگو
ایرانی عبوری وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی حکومت نے ایران کی حاکمیت اور خودمختاری کو پامال کیا ہے لہذا مجرم کو ہر حال میں سزا دیں گے۔
-
ایرانی عبوری وزیرخارجہ کی جوزف بورل سے ٹیلفونک گفتگو، فلسطین اور دیگر معاملات پر تبادلہ
علی باقری نے جوزف بورل سے ٹیلفونک گفتگو کے دوران ایران اور یورپی یونین کے تعلقات اور فلسطین کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
رفح پر صہیونی حملے کے تباہ کن نتائج برامد ہوں گے، یورپی یونین
یورپی یونین نے رفح پر صہیونی حکومت کے حملے پر ردعمل میں کہا ہے کہ صہیونی حملے کے تباہ کن نتائج برامد ہوں گے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی جوزف بورل سے ٹیلفونک گفتگو، خطے میں کشیدگی کم کرنے پر تاکید
ایرانی وزیرخارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے ٹیلفونک گفتگو کے دوران مشرق وسطی میں کشیدگی کم کرنے پر زور دیا۔
-
غزہ کی صورتحال تشویشناک ہے، صہیونی حکومت کی جارحیت پر یورپی یونین کا ردعمل
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ بورل نے رفح اور غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیل سے فوری طور پر جارحیت بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
رفح پر اسرائیلی شدید حملے یورپی یونین کی امریکہ اور اسرائیل پر تنقید
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے امریکہ اور اسرائیل پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ مزید ہتھیار دینے کا سلسلہ بند کرے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ کی یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ سے گفتگو:
خطے میں پائیدار امن کے لئے صہیونی حکومت کے مظالم کا سلسلہ بند کرنا ہوگا
ایرانی وزیرخارجہ نے یورپی یونین کے اعلی رہنما سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں صہیونی جارحیت کا خاتمہ ہی خطے میں پائیدار امن قائم کرنے کا راہ حل ہے۔
-
غزہ میں سویلین پر حملے بند اور فوری جنگ بندی کی جائے، یورپی یونین
جوزف بورل نے کہا کہ اسرائیل غزہ میں شہریوں کے خلاف حملے بند کرکے حماس کے ساتھ فوری جنگ بندی کرے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ:
بوریل کے بیان سے ظاہر ہوتا ہے کہ یورپی یونین مہنگا قدم اٹھانے کے لیے تیار نہیں
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے بیان کا مطلب یہ ہو سکتا ہے کہ یورپی یونین سپاہ پاسداران کے خلاف کوئی مہنگا اقدام اٹھانے اور دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کے لیے تیار نہیں ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ اور جوزپ بوریل کی پریس کانفرنس؛ ہم مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کے لئے تیار ہیں
ایرانی وزیر خارجہ نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ کے ساتھ ایک پریس کانفرنس میں مذاکرات دوبارہ شروع کئے جانے پر زور دیا ہے۔
-
امیر عبداللہیان نے "جوزف بوریل" سے ملاقات اور گفتگو کی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیرعبداللہیان نے مونیخ سکیورٹی کانفرنس کے 58 ویں اجلاس کے ضمن میں یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ "جوزف بوریل" سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ہمیں دوسری طرف سے مذاکرات میں پیشرفت سے متعلق کوئی تعمیری تجاویز موصول نہیں ہوئیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں دوسری طرف سے مذاکرات میں پیشرفت کے سلسلے میں کوئی تعمیری تجاویز موصول نہیں ہوئی ہیں ۔