جنگی وسائل
-
ایرانی فوج نے خود کفیل ہونے کے جنگي وسائل کی رونمائی کی
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر بریگیڈیئر جنرل پائلٹ حسن شاہ صفی کی موجودگی میں ایرانی فوج کی خود کفیل ہونے کے جنگي وسائل کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
سپاہ کی بری فوج کو نئے ساز و سامان کی فراہمی
اسلامی جمہوریہ ایران کے سپاہ پادران انقلاب اسلامی کے سربراہ کی موجودگی میں سپاہ کی بری فوج کو نئے رزمی وسائل فراہم کردیئے گئے ہیں۔
-
ایرانی بحریہ کی جدید وسائل کی رونمائی
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ کے سربراہ ایڈمرل حسین خانزادی کی موجودگی میں ایرانی بحریہ نے جدید دفاعی اور جنگي وسائل کی رونمائی کی ہے۔
-
ایرانی بری فوج نے نئے جنگی وسائل تیار کرلئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج نے اپنی 5 نئی محصولات تیار کی ہیں جن کی میجنرل دادرس کی موجودگی میں رونمائی کی گئي۔