تفصیلات
-
ایرانی صدر اور پیوٹن کے مابین ٹیلیفونک گفتگو، تفصیلات جاری
آیت اللہ رئیسی نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں خطے میں تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے انفراسٹرکچر کی مضبوطی اور یوریشیائی خطے میں نقل و حمل کی لائنوں کی مضبوطی و ترقی پر تبادلہ خیال کیا۔
-
86 ممالک کے سوئس بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات جاری
سوئٹزر لینڈ کی فیڈرل ٹیکس ایڈمنسٹریشن (ایف ٹی اے) نے کہا ہے کہ اس نے معلومات کے عالمی خودکار نظام کے تحت بھارت سمیت 86 ملکوں کو 31 لاکھ اکاؤنٹس کے بارے میں تفصیلات فراہم کر دی ہیں۔