تجارت
-
ایرانی تیل پر چین اور امریکہ آمنے سامنے؛ بیجنگ نے امریکی پابندیاں مسترد کردیں
چین کی وزارت تجارت نے ایران سے تیل خریدنے کے الزام میں پانچ ریفائنریوں پر امریکی پابندیوں کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے انہیں کالعدم اور ناقابل عمل قرار دیا ہے۔
-
پاکستان کی جانب سے ایران کے لیے اشیا کی ترسیل میں سہولت کے لیے نیا ضابطہ جاری
پاکستانی حکومت نے سرحدی تجارت کو فروغ دینے اور علاقائی روابط مستحکم کرنے کے لیے 2026 کا نیا ٹرانزٹ فریم ورک نافذ کردیا۔
-
ایران اور روس کے درمیان تجارت میں اضافہ، 2,000 سے زائد اشیاء کا تبادلہ
ایران-روس مشترکہ اقتصادی کمیشن کے مطابق دو طرفہ تجارتی حجم 4.7 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔
-
ایران کی غیر تیل برآمدات 41 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئیں
رواں ایرانی سال کے پہلے نو ماہ میں ملک کی غیر تیل برآمدات کا حجم 41 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔
-
ایران اور افریقہ کے درمیان تجارتی تبادلے میں 9 ماہ میں 66 فیصد اضافہ
ایران اور 39 افریقی ممالک کے درمیان تجارتی لین دین 940 ملین ڈالر تک پہنچ گیا، جو پچھلے سال کے مقابلے میں 66 فیصد زیادہ ہے۔
-
ایران سے تجارت پر ٹرمپ کا ٹیرف امریکی بدحالی کی علامت ہے، روس
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ملکوں پر 25 فیصد ٹیرف لگانے کے ٹرمپ کے اعلان کے بارے میں کہا ہے کہ یہ تجارتی رقابت ميں واشنگٹن کی بدحالی کی علامت ہے۔
-
پاکستان اور ایران کے درمیان تعاون کا رشتہ مزید مضبوط ہوگا، پاکستانی سفیر
ایران میں پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان تجارت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کا سلسلہ جاری ہے اور مستقبل میں مزید مضبوط ہوگا۔
-
ایرانی صدر پزشکیان کا دورہ قازقستان؛ وسطی ایشیائی ممالک سے تجارتی حجم بڑھانے پر زور
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بدھ کے روز وسطی ایشیا کی دو ریاستوں کے دو روزہ دورے پر روانگی سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: ایران اور قازقستان کے درمیان موجودہ تجارتی حجم بہت کم اور ناکافی ہے۔ لہذا اسے فوری طور پر بڑھانے کی ضرورت ہے۔
-
روسی تجارتی وفد کا ایران کا دورہ، مختلف عہدے داروں اور تاجروں سے ملاقات
روسی تجارتی وفد ایران پہنچا ہے، جس کی قیادت اولیانوفسک صوبے کے گورنر کے مشیر رسلان کر رہے ہیں۔
-
ایران، پاکستان کے درمیان 40 لاکھ ڈالر سے زائد کی 3 مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
ایران کے 12 رکنی تجارتی وفد نے فوڈ ایگ 2025 نمائش میں شرکت کی جہاں ایرانی وفد کی پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ کاروباری شراکت داری پر براہِ راست بات چیت ہوئی۔
-
ایران اور عمان کا ترجیحی تجارتی معاہدے پر عملدرآمد تیز کرنے کا اتفاق
ایران اور عمان نے دوطرفہ تجارتی تعاون کو فروغ دینے، سرمایہ کاری کے نئے مواقع متعارف کرانے اور صنعتی کمیٹی کے قیام پر اتفاق کرلیا۔
-
پاکستان نے ایران کے ساتھ تجارتی قواعد میں نرمی کردی
وزارت تجارت نے 57 ایرانی اشیاء کو سرٹیفکیٹ آف اوریجن کی شرط سے مستثنی قرار دے دیا، مزید 37 اشیاء کی منظوری زیرِ غور، بارٹر ٹریڈ کے نئے ضوابط سے دوطرفہ تجارت میں وسعت کی امید
-
ایرانی سیاسی تجزیہ کار کی مہر نیوز کے لئے خصوصی تحریر:
ایران اور پاکستان کا باہمی ضرورتوں پر مبنی اقتصادی تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانے کا عزم
مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اجلاس میں دونوں ہمسایہ ممالک نے دوطرفہ اقتصادی رشتوں کو وسعت دینے اور تجارت کو دس ارب ڈالر تک لے جانے کا فیصلہ کیا۔
-
پاکستانی وزیر تجارت جام کمال خان کی ایرانی نائب صدر سے ملاقات
تہران میں پاکستان کے وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات کے دوران ایرانی نائب صدر نے کہا کہ ایران اور پاکستان کے دیرینہ تاریخی، ثقافتی اور دینی روابط، دونوں ممالک کے تعلقات کو وسعت دینے کے لئے مضبوط بنیاد فراہم کرتے ہیں۔
-
تہران و اسلام آباد میں اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، 10 ارب ڈالر کا ہدف مقرر
تہران میں ایرانی وزیر صنعت و تجارت محمد اتابک اور پاکستانی وزیر تجارت جام کمال خان کی ملاقات میں اقتصادی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
-
پاکستان اور ایران کے درمیان سالانہ تجارت 8ارب ڈالر تک پہنچنے کا ہدف مقرر
پاکستان اور ایران کے درمیان سالانہ تجارت 8 ارب ڈالر تک پہنچنے کا ہدف مقرر کر لیا گیا۔
-
ایران اور اسلام آباد خطے میں امن کے بنیادی ستون ہیں، پاکستانی وزیر اطلاعات
پاکستانی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے ایران کے ساتھ تعلقات کو علاقائی تعاون کی بنیاد قرار دیا۔
-
پاکستانی معدنی ذخائر اور ریکوڈک کان صدر ٹرمپ کے نشانے پر
امریکہ نے پاکستان کے قدرتی وسائل تک رسائی کے لیے تجارتی معاہدے کی راہ اپنائی، سونے و تانبے کی کان ریکوڈک مذاکرات کا محور
-
ایران کی نئی حکمت عملی: ایگزیبیشن ڈپلومیسی کے ذریعے اقتصادی ساکھ مزید بہتر بنانے کوشش
بین الاقوامی نمائشیں ایک مؤثر سفارتی حکمت عملی بن چکی ہیں، جس کے ذریعے ایران عالمی سطح پر اپنی اقتصادی ساکھ کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کر رہا ہے