بیداری اسلامی
-
پاکستانی گلوکار عبداللہ قریشی نے اسلام کیلئے موسیقی کو خیرباد کہہ دیا
پاکستانی گلوکار عبداللہ قریشی نے مذہبی وجوہات کے باعث شوبز انڈسٹری کو چھوڑنے کا اعلان کردیا۔
-
افغانستان کی ممتاز شخصیات اوردانشور، افغان قوم کے دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنادیں گے
رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے تہران میں افغانستان سےمتعلق امن و صلح پر مبنی آن لائن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کی ممتاز شخصیات اوردانشور، افغان قوم کے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادیں گے ۔
-
تہران میں کل " افغانستان میں پائدار امن و صلح کے عنواں سے " اجلاس منعقد ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مجمع جہانی بیداری اسلامی کی جانب سے " افغانستان میں پائدار امن و صلح کے عنواں سے" کل ایک اہم اجلاس منعقد ہوگا۔
-
مسئلہ فلسطین مسلمانوں کا اساسی اور کلیدی مسئلہ ہے
عالمی اسلامی بیداری کونسل کے سکریٹری جنرل اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے مشیر نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین مسلمانوں کا اساسی اور کلیدی مسئلہ ہے۔
-
بیداری اسلامی عالمی اسمبلی کی ہندوستانی مسلمانوں کے خلاف وحشیانہ اقدامات کی مذمت
بیداری اسلامی عالمی اسمبلی نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بھارتی حکومت اور ہندو انتہا پسندتنظیموں کے وحشیانہ ، بہیمانہ، مجرمانہ اور ظالمانہ اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔