بہشتی جلوے
-
خراسان شمالی خوبصورت بہشت
خراسان شمالی معتدل آب و ہوا کے لحاظ سے مشہور ہے۔ یہ صوبہ سیاحتی اور تاریخی لحاظ سے بھی ایک نگين کی طرح درخشاں ہے۔
-
صوبہ خراسان شمالی میں اردیبہشت ماہ کے بہشتی جلوے
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ خراسان شمالی میں اردیبہشت مہینے کے بہشتی جلوؤں کے شاندار مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔