بجلی
-
غزہ اور لبنان میں بڑے پیمانے پر نسل کشی جاری ہے، ایرانی حکومتی ترجمان
ایرانی حکومت کی پہلی خاتوں ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے اپنی پہلی پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہم خطے میں جنگ کے پھیلاؤ اور فلسطین، غزہ اور لبنان میں صیہونی حکومت کے جرائم کی شدید مذمت کرتے ہیں اور ہم اس جارحیت کو انسانیت پر حملہ سمجھتے ہیں۔
-
ایران، صدر رئیسی کا ٹیکنالوجی مصنوعات کی نمائش کا دورہ
ایران کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی نے ایران ہاؤس آف انوویشن اینڈ ٹیکنالوجی (iHiT) کے زیر اہتمام سائنسی ٹیکنالوجی کی مصنوعات کی نمائش کا دورہ کیا۔
-
ایران اور قطر کے مشترکہ اقتصادی تعاون کی نو یاد داشتوں پر دستخط
ایران اور قطر کے حکام نے تجارت، معیشت، صنعت اور توانائی سمیت مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مشتعکہ تعاون کی دستاویز پر دستخط کیے ہیں۔
-
امیر جماعت اسلامی پاکستان:
اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کسی بھی حرکت کو پاکستانی قوم سختی سے دفن کر دے گی
سراج الحق کہا کہ اسرائیل ایک ناجائز ریاست ہے، اسلامی ممالک کی جانب سے اسے تسلیم کرنے سے تحریک آزادی فلسطین بری طرح متاثر ہو گی، اسلام آباد کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کسی بھی حرکت کو پاکستانی قوم سختی سے دفن کر دے گی۔
-
پاکستان کا ایران سے مزید بجلی خریدنے کا فیصلہ
پاکستانی وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی توانائی کی مشکلات کو کم کرنے کے لئے ایران سے مزید بجلی خریدے گا۔
-
پاکستان کے وزیر توانائی تہران روانہ؛
ایران کے ساتھ توانائی کے شعبے میں تعاون ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے، میڈیا سے گفتگو
پاکستان کے وزیر توانائی نے تہران روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں دو طرفہ تعلقات بالخصوص توانائی کے شعبے میں مضبوط بنانے کے بارے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نقطہ نظر کو سراہا اور مزید کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون ایک نئے دور میں داخل ہو رہا ہے۔
-
پاکستان میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان
کراچی کے علاوہ پاکستان کے تمام صارفین کے لیے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی ہونے کا امکان ہے۔