باجوڑ دھماکہ
-
ایرانی سفیر کی مولانا فضل الرحمان کے گھر آمد، باجوڑ سانحہ پر تعزیت
ایرانی سفیر نے کہا کہ خطے میں دہشگردی کے خلاف جنگ میں ایران اور پاکستان کا اہم کردار ہے۔ اعلیٰ ایرانی قیادت کی جانب سے ہمدردی اور تعزیت کا پیغام لیکر ایا ہوں۔
-
اقوام متحدہ کی پاکستان میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے باجوڑ میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
باجوڑ دھماکا، جاں بحق افراد کی تعداد46 ہوگئی
باجوڑ دھماکے کے مزید تین زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہو گئی۔
-
باجوڑ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے دو جوان جانبحق
باجوڑ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے دو جوان جانبحق جبکہ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔
-
باجوڑ میں بم دھماکے میں ایف سی اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی
تحصیل خار میں بم دھماکے میں ایف سی (فرنٹیئر کانسٹیبلری) کا ایک اہلکار جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔