پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے الزام لگایا کہ ایوان صدر میں خفیہ ملاقات کرنے والا عمران خان این آر او مانگ رہا ہے اور این آر او نہیں ملتا تو باہر آکر شور کرتا ہے۔