ایران-بیلاروس
-
ایران بیلاروس کے ساتھ ہمہ گیر تعلقات کے فروغ کے لئے پرعزم ہے، ایرانی نائب صدر
ایران کے نائب صدر نے کہا ہے کہ ان کا ملک بیلاروس کے ساتھ ہمہ گیر تعلقات کو وسعت دینے کے لئے پرعزم ہے۔
-
ایران-بیلاروس جامع تعاون کے روڈ میپ اور 7 مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط
اسلامی جمہوریہ ایران اور بیلاروس کے درمیان مختلف تجارتی، نقل و حمل، زرعی اور ثقافتی شعبوں میں جامع تعاون کے روڈ میپ اور 7 تعاون کی دستاویزات پر دستخط ہوئے۔