ایرانی قومی پرچم کے دن کے موقع پر نئی دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کلچر ہاؤس میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ہندوستان میں ایرانی ثقافتی اداروں اور مراکز کے عہدیداروں و کارکنوں نے شرکت کی۔