امام خمینی (رہ) کی بہو اور شہید آیت اللہ سید مصطفی خمینی کی اہلیہ معصومہ حائری طویل علالت کے بعد آج صبح انتقال کر گئیں۔