انٹرنیٹ خدمات
-
بھارت میں انٹرنیٹ خدمات کے نئے دور کا آغاز، الٹرا ہائی اسپیڈ فائیو جی سروس شروع
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے نئی دہلی کے پرگتی میدان میں انڈین موبائل کانفرنس (آئی ایم سی) کے چار روزہ پروگرام کا افتتاح کیا اور اس کے بعد بھارت میں 5 جی موبائل خدمات کا آغاز کر دیا۔