انور ابراہیم ملائیشیا
-
امریکی دباؤ مسترد، ایران و غزہ سے متعلق مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، ملائیشیا
ملائیشیا نے امریکی دباؤ کے باوجود فلسطین کی حمایت اور ایران کے ساتھ تعلقات جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ایرانی قوم کی استقامت دشمنوں پر بہت گراں گزری، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے ملائیشیا کے وزیر اعظم سے ٹیلیفونک گفتگو میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت نے مذاکرات کے دوران اسلامی جمہوریہ پر حملہ کیا اور سوچا کہ ایران اس جارحیت کا جواب دینے کی طاقت نہیں رکھتا ہے اور چند دنوں میں ہتھیار ڈال دے گا۔
-
ملائیشیا کے وزیر اعظم اور پزشکیان کی ٹیلیفونک گفتگو؛
غزہ میں انسانیت کیخلاف جرائم کے خاتمے پر زور
ایران کے نو منتخب صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی نسل کشی کی مذمت کی۔
-
انور ابراہیم ملائیشیا کے نئے وزیراعظم مقرر
ملائیشیا میں حزب اختلاف کے رہنما اورسینئر سیاستدان انور ابراہیم ملک کے نئے وزیراعظم بن گئے۔