انناس

  • انناس سے کھانسی کا علاج/ قوت مدافعت میں اضافہ

    انناس سے کھانسی کا علاج/ قوت مدافعت میں اضافہ

    ماہرین کے مطابق کھانسی سے لڑنے کے لیے انناس کا رس ایک موثر طریقہ ہے انناس ایک ایسا پھل ہے جس کا ذائقہ بہت اچھا ہوتا ہے ۔ یہ بیماری سے لڑنے والے اینٹی آکسیڈینٹس سے مالا مال ہے۔ انناس آپ کے ہاضمے کے لیے بہت مفید ہے اور قوت مدافعت کو بھی بڑھاسکتا ہے۔