انفراسٹرکچر
-
غزہ میں جرائم کے مرتکب عناصر کو بین الاقوامی عدالتوں کے حوالے کیا جائے،او آئی سی رکن ممالک کا بیانیہ
اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی فلسطین کمیٹی کے ہنگامی اجلاس کے حتمی بیان میں اس بات پر زور دیا گیا کہ صیہونی رجیم کی جنگی جارحیت، انسانیت کے خلاف جرائم اور نسل کشی کے مرتکب عناصر کو بین الاقوامی عدالتوں کے حوالے کیا جائے۔
-
اسرائیل کا حماس کے انفراسٹرکچر پر بمباری کا دعویٰ سراسر جھوٹ ہے، فلسطینی ذرائع
فلسطینی میڈیا نے تصاویر جاری کر کے گزشتہ رات کے حملوں میں تحریک حماس سے متعلق اہداف پر بمباری کے بارے میں اسرائیلی فوج کے جھوٹے دعوؤں کی تردید کی ہے۔
-
ایرانی صدر اور پیوٹن کے مابین ٹیلیفونک گفتگو، تفصیلات جاری
آیت اللہ رئیسی نے اپنے روسی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونک گفتگو میں خطے میں تجارتی اور اقتصادی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے انفراسٹرکچر کی مضبوطی اور یوریشیائی خطے میں نقل و حمل کی لائنوں کی مضبوطی و ترقی پر تبادلہ خیال کیا۔