امریکی کانگرس
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
انتخابی شکست کے اثرات، ٹرمپ حکومت میں کن عہدیداروں کو عہدوں سے ہٹایا جا سکتا ہے؟
امریکی کانگریس کے وسط مدتی انتخابات میں ریپبلکن پارٹی کی غیر معمولی شکست کے نتیجے میں پیدا ہونے والے سیاسی زلزلے نے ڈونلڈ ٹرمپ کے قریبی ساتھیوں کی بڑی تعداد کے مستقبل کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔
-
ریپبلکن ارکان کی مدد سے امریکی وزیر جنگ مواخذے سے فی الحال بچ گئے
امریکی ایوان نمائندگان نے معمولی اکثریت سے وزیر جنگ پیٹ ہیگسٹھ کے مواخذے کی قرارداد مزید غور کے لیے متعلقہ کمیٹی کو بھیج دی، جس کے نتیجے میں فی الحال ان کے خلاف مواخذے کی کارروائی رک گئی ہے۔
-
ٹرمپ کے تین قریبی ساتھیوں کے خلاف کانگریس میں تحقیقات کا امکان
وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد ٹرمپ انتظامیہ کے اہم عہدیداروں اور قریبی شخصیات کے خلاف کانگریسی تحقیقات شروع ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
-
ریپبلکنز کی انتخابی شکست کے بعد ایپسٹین کیس دوبارہ زیربحث آنے کا امکان
وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد کانگریس کو جیفری ایپسٹین کیس کی مزید تحقیقات اور دستاویزات منظرعام پر لانے کے مطالبات کا سامنا ہوگا۔
-
امریکی مڈٹرم انتخابات: دونوں ایوانوں میں ڈیموکریٹس کو برتری حاصل
امریکی کانگریس کے وسط مدتی انتخابات سے قبل سامنے آنے والے تازہ جائزوں کے مطابق ڈیموکریٹس ایوانِ نمائندگان اور سینیٹ، دونوں میں ریپبلکنز سے آگے ہیں، تاہم سخت مقابلے والی نشستیں حتمی نتائج کا تعین کریں گی۔
-
ایران-امریکہ جنگ، ایران کے حملوں میں 81 طیارے، ڈرون اور ہیلی کاپٹر تباہ یا متاثر ہوئے، کانگریس
امریکی کانگریشنل ریسرچ سروس کے مطابق جنگ کے دوران ایران کے حملوں کے نتیجے میں امریکی فضائی بیڑے کے کم از کم 81 جنگی طیارے، ہیلی کاپٹر اور ڈرون تباہ یا نقصان کا شکار ہوئے، جن کی مجموعی مالیت کا تخمینہ 3.3 ارب ڈالر تک ہے۔
-
امریکی کانگریس میں ٹرمپ پر شدید تنقید؛ وینزویلا جنگ کو آئینی کی شکست قرار دے دیا گیا
امریکی سینیٹ اور ایوانِ نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وینزویلا میں فوجی آپریشن اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے اسے امریکی جمہوریت اور بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔