امریکہ پاکستان
-
امریکہ ایسی صورتِحال میں نہ دھکیلے جہاں ہمیں مشکل انتخاب کرنا پڑے، پاکستانی وزیر دفاع
پاکستانیوزیرِ دفاع نے کہا کہ امریکہ اور ہمارے علاقائی شراکت داروں کے ساتھ تعلقات کے درمیان بھی توازن ہونا چاہیے، ہماری چین، افغانستان، ایران اور بھارت کے ساتھ مشترکہ سرحدیں ہیں اور ان سے ہم اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔