امام زین العابدین
-
حضرت امام زین العابدین کو کثرت عبادت اور کثیرسجدے کرنے کی وجہ سے سجاد اور زین العابدین کہا جاتا ہے
حضرت امام زین العابدین (ص) کااسم گرامی "علی" کنیت ابومحمد، ابوالحسن اورابوالقاسم تھی، آپ کے القاب بےشمارتھے جن میں زین العابدین ،سیدالساجدین، ذوالثفنات، اورسجاد وعابد زیادہ مشہورہیں۔
-
حضرت امام زین العابدین کوکثرت عبادت کی وجہ سے زین العابدین کہاجاتاہے
حضرت امام زین العابدین کااسم گرامی "علی" کنیت ابومحمد۔ ابوالحسن اورابوالقاسم تھی، آپ کے القاب بےشمارتھے جن میں زین العابدین ،سیدالساجدین، ذوالثفنات، اورسجاد وعابد زیادہ مشہورہیں ۔حضرت امام زین العابدین کوکثرت عبادت کی وجہ سے زین العابدین کہاجاتاہے۔
-
حضرت امام سجاد (ع) ہر کار خير پر سجدہ کیا کرتے تھے
ذہبی نے طبقات الحفاظ میں بحوالہ امام محمدباقرعلیہ السلام لکھاہے کہ حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کوسجاد اس لیے کہاجاتاہے کہ آپ تقریبا ہرکارخیرپرسجدہ کیا کرتے تھے۔
-
حضرت امام زین العابدین (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد ہوئی ، مجلس عزا سے حجۃ الاسلام قمی نے خطاب کیا۔