اشتری

  • ایرانی سرحدوں کی سکیورٹی ميں کوئي مشکل نہیں

    ایرانی سرحدوں کی سکیورٹی ميں کوئي مشکل نہیں

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس کے ڈائریکٹر جنرل اشتری نے ہفتہ پولیس کیے مناسبت سے کہا ہے کہ ایرانی سرحدوں پر سکیورٹی کے امور ميں کوئي مشکل نہیں ہے۔ ایرانی پولیس کے تازہ نفس جوان نئی ٹیکنالوجی کے ساتھ سرحدوں کی حفاظت میں مشغول ہیں۔