اسرائیلی تنصیبات
-
حیفا آئل ریفائنزیز پر حزب اللہ کا میزائل حملہ+ویڈیوز
حزب اللہ نے حیفا میں صہیونی آئل ریفائنریز پر میزائل حملے کئے ہیں۔
-
عراقی مقاومت کا بحیرہ روم میں صہیونی گیس کی تنصیبات پر حملہ
عراقی مقاومتی گروپ نے بحیرہ روم میں صہیونی حکومت کی گیس کی تنصیبات پر حملے کا دعوی کیا ہے۔
-
ایران ایک ہی وار میں اسرائیلی تنصیبات کو نابود کرسکتا ہے، صہیونی جنرل کا اعتراف
صہیونی فوج کے جنرل اسحاق بریک نے اسرائیلی فوج کی داخلی کمزوری اور خطے میں جنگ کی صورت میں ناتوانی کا انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ صہیونی افواج ایرانی جوہری تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی صلاحیت نہیں رکھتی ہیں۔