ارجنٹینا
-
ارجنٹینا کے زائر کی شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضری
ایران کے صوبہ کرمان میں ارجنٹینا کے زائرنے شہید قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضرہوکر ان سے اپنی عقیدت اور محبت کا اظہار کیا ہے۔
-
ارجنٹینا نےکوپا امریکہ فٹبال کا فائنل جیت لیا
ارجنٹینا نے برازیل کو ایک صفرسے شکست دیکر کوپا امریکہ فٹبال کا فائنل جیت لیا ہے۔
-
ارجنٹائن کے صدر کی گاڑی پر درجنوں مشتعل مظاہرین نے پتھراؤ کیا
ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنینڈیز کو پٹاگونیا کے علاقے میں لے جانے والی ایک منی بس پر درجنوں مشتعل مظاہرین نے پتھراؤ کیا اور گاڑی کے کھڑکی کے شیشے توڑ دیئے۔
-
مظاہرین نے ارجنٹینا کی پولیس کا محاصرہ کرلیا
اس ویڈیو میں مظاہرین کے توسط سے ارجنٹینا کی پولیس کے محاصرے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
-
آن لائن کلاس کے دوران خاتون پروفیسر کورونا وائرس سے ہلاک
ارجنٹائن کے دارالحکومت بیونس آئرنس میں طلبا کی آن لائن کلاس کے دوران 46 سالہ پروفیسر پاؤلا دی سیمون کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئیں۔
-
شہید میجر جنرل سلیمانی اسلامی جمہوریہ ایران کی پانچ اہم شخصیات میں شامل
ارجنٹینا کے قومی ٹی وی چینل نے میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں ایک خصوصی پروگرام پیش کیا جس میں پروگرام کے میزبان نے جنرل قاسم سلمیانی کو انقلاب اسلامی کی پانچ اہم شخصیات میں قراردیا۔
-
ارجنٹینا میں ہونے والے عام انتخابات میں حکمراں جماعت کو شکست
جنوبی امریکی ملک ارجنٹینا میں ہونے والے عام انتخابات میں حکمراں جماعت ری پبلکن پارٹی اور صدر موریسیو ماکری کو شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے البرٹو فرنانڈز نے کامیابی حاصل کرلی۔
-
مسی کا فٹبال گراؤنڈ میں جھگڑا
مسی کا فٹبال گراؤنڈ میں چلی اور ارجنٹائنا کی ٹیموں کے درمیان مقابلے کے دوران چلی کے کھلاڑی سے جھگڑا ہوگیا ، جس کے بعد دونوں کھلاڑیوں کو گراؤنڈ سے باہر نکال دیا گیا۔