احتساب بیورو
-
نیب ریفرنس میں ملزم نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کر لی گئیں
نیب ریفرنس میں میر شکیل کے شریک ملزم پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی تمام جائیدادیں قرق کر لی گئی ہیں۔
-
نیب نے پاکستان کی احتساب عدالت میں مفرور ملزم نواز شریف کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرادیں
پاکستان کے قومی احتساب بیورو " نیب" نے غیرقانونی اراضی الاٹمنٹ کے حوالے سے احتساب عدالت میں مفرور ملزم سابق وزیر اعظم نواز شریف کی زیر ملکیت منقولہ اور غیر منقولہ اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دی ہیں ۔
-
بلاول بھٹو زرداری نیب کے سامنے پیش ہوگئے
پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری جے وی اوپل کیس میں نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔
-
عدالت نے احسن اقبال کو 13 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کی تحویل میں دے دیا
پاکستان کی احتساب عدالت نے نارووال اسپورٹس سٹی کیس میں گرفتار (ن) لیگ کے رہنما احسن اقبال کو 13 روز کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم گیلانی نیب میں طلب
پاکستان کے قومی احتساب بیورو "نیب " نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو یوسف بیگ مرزا کی بطور ایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی کے کیس میں طلب کرلیا ہے۔