احتجاجات

  • بغداد میں کشیدگی کی تفصیلات

    بغداد میں کشیدگی کی تفصیلات

    ایک عراقی سکیورٹی ذریعے نے اعلان کیا کہ تشرین کے احتجاجات کی سالگرہ کے موقع پر آج صبح کچھ مظاہرین نے خود کو بغداد کے مرکز میں واقع التحریر اسکوائر تک پہنچانے کی کوشش کی۔